جھوٹ پر جھوٹ کی بھر مار لیے پھرتا ہے
جھوٹ پر جھوٹ کی بھر مار لیے پھرتا ہے وہ میرے شہر میں اخبار لیے پھرتا ہے زندگی فلم ہے اس فلم میں رہنے کے لیے آدمی سیکڑوں کردار لیے پھرتا ہے اس کو اللہ کی طاقت پہ بھروسہ ہی نہیں ہاتھ میں اپنے جو تلوار لیے پھرتا ہے تیری رحمت کے فرشتوں کو اے میرے مولیٰ اپنے کاندھوں پہ گنہ گار لیے ...