Inamullah Khan Yaqeen

انعام اللہ خاں یقین

میر تقی میرؔ کے ہم عصر اور ان کے حریف کے طور پر مشہور۔ انہیں ان کے والد نے قتل کیا

Known as a rival to Mir Taqi Mir. His father killed him for unknown reasons.

انعام اللہ خاں یقین کی غزل

    نہیں معلوم اب کی سال مے خانے پہ کیا گزرا

    نہیں معلوم اب کی سال مے خانے پہ کیا گزرا ہمارے توبہ کر لینے سے پیمانے پہ کیا گزرا برہمن سر کو اپنے پیٹتا تھا دیر کے آگے خدا جانے تری صورت سے بت خانے پہ کیا گزرا مجھے زنجیر کر رکھا ہے ان شہری غزالوں نے نہیں معلوم میرے بعد ویرانے پہ کیا گزرا ہوئے ہیں چور میرے استخواں پتھر سے ٹکرا ...

    مزید پڑھیے

    کیا دل ہے اگر جلوہ گہہ یار نہ ہووے

    کیا دل ہے اگر جلوہ گہہ یار نہ ہووے ہے طور سے کیا کام جو دیدار نہ ہووے کچھ رنگ نہیں نغمہ و آہنگ میں اس کے بلبل جو بہاراں میں گرفتار نہ ہووے دل جل جو گیا خوب ہوا سوختہ بہتر وہ جنس کوئی جس کا خریدار نہ ہووے شمشاد کو دیوے ہے قضا وار کے تجھ پر جو جامہ ترے قد پہ سزا وار نہ ہووے نیں باغ ...

    مزید پڑھیے

    گئے سب بھول شکوے دیکھ روئے یار کیا کہیے

    گئے سب بھول شکوے دیکھ روئے یار کیا کہیے زباں حیرت سے میری ہو گئی بے کار کیا کہیے تبسم میں جو اس کا منہ کھلا دل بندھ گیا ووہیں مرا دل لے گیا ہنستے ہی ہنستے یار کیا کہیے اگر اس کی جگہ پہلو میں ہوتا خار بہتر تھا بہت دیتا ہے میرا دل مجھے آزار کیا کہیے جلا کر آشیاں اس فصل گل میں ...

    مزید پڑھیے
صفحہ 4 سے 4