Haidar Bayabani

حیدر بیابانی

حیدر بیابانی کے تمام مواد

17 نظم (Nazm)

    جنگل کا مور

    میں جنگل کا مور ہوں بھیا میں جنگل کا مور ہوں بھیا پیڑ ہیں میرے راج سنگھاسن سر پر میرے تاج پنکھ پکھیرو طوطا مینا سب پر میرا راج بادل میرے سنگ اڑے ہیں سنگ اڑے پرویا میں جنگل کا مور ہوں بھیا میں جنگل کا مور ہوں بھیا رنگ بکھیرے چاروں جانب میرا اپنا روپ سارا جنگل گھر ہے میرا کیا چھاؤں ...

    مزید پڑھیے

    دیپ سے دیپ

    دیپ سے دیپ جلائیں ساتھی ہر آنگن اجیارا کر لیں ہر ذرہ مہ پارہ کر لیں میرے سینے تیرے سپنے تیرے سکھ دکھ میرے اپنے ہر آشا کو پائیں ساتھی دیپ سے دیپ جلائیں ساتھی ہر آنگن اجیارا کر لیں ہر ذرہ مہ پارہ کر لیں یہ گھر اپنا وہ گھر اپنا ہیرا اپنا کنکر اپنا مل جل ساتھ نبھائیں ساتھی دیپ سے دیپ ...

    مزید پڑھیے

    تو تو میں میں

    گاجر بولی بی مولی سے دیکھو میرے ڈھنگ نرالے لال گلابی رنگ ہے میرا میٹھا اک اک انگ ہے میرا مجھ سے حلوہ لوگ بنائیں اس میں میوہ جات ملائیں خوب مزے لے لے کر کھائیں مجھ سے کتنا پیار جتائیں تو تو اپنی آپ سزا ہے رنگ برا بیکار مزا ہے تیکھی اتنی منہ جل جائے تجھ کو کتنے لوگ نہ کھائے مولی بولی ...

    مزید پڑھیے

    ابو جی

    اتنا کیوں ناراض ہو مجھ پر یوں مت ڈانٹو ابو جی میں ہوں ننھا منا بچہ اتنا جانو ابو جی یوں مت ڈانٹو ابو جی تم بھی پہلے بچے ہی تھے یہ مت بھولو ابو جی نٹ کھٹ بھی مجھ جیسے ہی تھے یہ مت بھولو ابو جی جس دن ضد فرمائی ہوگی دادا سے اور دادی سے اس دن مار بھی کھائی ہوگی دادا سے اور دادی سے بچپن ...

    مزید پڑھیے

    سچائی

    سچے کی ہو جے جے کار جھوٹے کا جیون بے کار ڈولے ڈگ مگ جھوٹ کی ناؤ سچائی کا بیڑا پار نقلی سکہ چل نہ پائے اصلی کی گھر گھر جھنکار مشکل پیدا کر دے جھوٹ سچ ڈھ جائے ہر دیوار سچ ہے ننھا منا پھول جھوٹ ہے چبھنے والا خار جھوٹی بات سے بدبو آئے سچی بات ہے خوشبو دار سچ سچائی پر مٹ جائے ہر پیغمبر ہر ...

    مزید پڑھیے

تمام