Faisal Imtiyaz Khan

فیصل امتیاز خان

فیصل امتیاز خان کے تمام مواد

12 غزل (Ghazal)

    تو نے کبھی بھی آنسو بہا کر نہیں دیکھا

    تو نے کبھی بھی آنسو بہا کر نہیں دیکھا نمناک نگاہوں سے منا کر نہیں دیکھا غیروں نے کبھی ہاتھ ملا کر نہیں دیکھا اپنوں نے بھی سینے سے لگا کر نہیں دیکھا نظروں میں خیالوں میں سمایا تھا بہت وہ ہر چند اسے دل سے لگا کر نہیں دیکھا میں جانتا تھا رہتی نہ ہستیٔ سمندر میں نے دو کناروں کو ملا ...

    مزید پڑھیے

    اول اول خواب دکھایا جائے گا

    اول اول خواب دکھایا جائے گا بعد میں امیدوں کو توڑا جائے گا یوں تو ہے امید روا سب سے لیکن وقت حاجت سب کو پرکھا جائے گا پیار میں خود کو اچھے سے برباد کرو حالت بگڑے گی تو سوچا جائے گا دل کا حال جو آئینے پر آئے گا پھر آئینہ یکسر توڑا جائے گا مرتے دم تک قید رہے گا تو فیصلؔ قبر میں ...

    مزید پڑھیے

    پہلی نگاہ میں ہی وہ دل میں اتر گیا

    پہلی نگاہ میں ہی وہ دل میں اتر گیا پھر اس کے بعد دل میں جو کچھ تھا بکھر گیا معلوم تو کرو وہ پری زاد کون ہے آئینہ جس کو دیکھ کے اتنا نکھر گیا وہ شخص جس پہ میں نے لٹا دی ہے زندگی مہمان گھڑی بھر کا تھا جانے کدھر گیا پھر اس کے بعد کیا ہوا کیا کیا نہیں ہوا بس تم کسی کے ہو گئے اور میں ...

    مزید پڑھیے

    عالم رنج و الم ہے خیر ہو

    عالم رنج و الم ہے خیر ہو یا خدا کیسا ستم ہے خیر ہو اشک تیرے جھوٹے ہیں لیکن مجھے اعتبار چشم نم ہے خیر ہو دیکھ کر تجھ کو کہا مہتاب نے کیا ادا کیا پیچ و خم ہے خیر ہو مل گیا مجھ کو پتا منزل کا پر رستے میں بیت الصنم ہے خیر ہو اس کے ہونٹوں کو چھوا تو یوں لگا چاشنئ زہر غم ہے خیر ہو میں ...

    مزید پڑھیے

    اک دیا دل میں جلاتا ہے چلا جاتا ہے

    اک دیا دل میں جلاتا ہے چلا جاتا ہے وہ مجھے دیکھ کے رکتا ہے چلا جاتا ہے اس کے جیسا کوئی بے درد نہیں ہو سکتا دل میں جذبات جگاتا ہے چلا جاتا ہے تین ہی کام محبت میں تجھے آتے ہیں لوٹ آتا ہے رلاتا ہے چلا جاتا ہے اس کے ہاتھوں میں تباہی کے سوا کچھ بھی نہیں کچے پھل کاٹ گراتا ہے چلا جاتا ...

    مزید پڑھیے

تمام