دھرو گپت کے تمام مواد

9 غزل (Ghazal)

    اگرچہ سخت سفر ہے دھواں گھنا ہوگا

    اگرچہ سخت سفر ہے دھواں گھنا ہوگا کہیں کوئی تو مری راہ دیکھتا ہوگا تمام ہوتا کہاں ہے کبھی ندی کا سفر وہ جا ملے تو سمندر بھی راستہ ہوگا عذاب آئے ستم آئے سانحہ آئے میں منتظر ہوں کہ کچھ زیست میں نیا ہوگا میں مر گیا تو مری بزدلی خبر ہوگی میں جی گیا تو ترا شکریہ ادا ہوگا ستارے ٹانک ...

    مزید پڑھیے

    نظر کی بات پہنچے گی نظر تک

    نظر کی بات پہنچے گی نظر تک اڑے گی دھول پھر دیوار و در تک کوئی منزل تصور ہی ہے شاید سفر کوئی ہو پہنچے گا سفر تک ابھی اک بوند چپکے سے گری ہے کوئی آیا تھا شاید چشم تر تک مرے جب ہم کوئی چرچا نہ نکلا مرے قاتل ہی پہنچے تھے خبر تک وہ واپس پھر زمیں پر لوٹتی ہیں جو راہیں لے کے جاتی ہیں ...

    مزید پڑھیے

    کچھ دہشت ہر بار خریدا

    کچھ دہشت ہر بار خریدا جب ہم نے اخبار خریدا سچ پہ سو سو پردے ڈالے سپنا اک بیمار خریدا اس کے بھیتر بھی جنگل تھا کل جس نے گھر بار خریدا ایک مشت میں دل دے آیا ٹکڑا ٹکڑا پیار خریدا بھولی سی مسکان کی خاطر کتنا کچھ بیکار خریدا ہم بے مول لٹا دیتے ہیں تم نے جو ہر بار خریدا پیار سے بھی ...

    مزید پڑھیے

    ہر طرف تیز آندھیاں رکھنا

    ہر طرف تیز آندھیاں رکھنا بیچ میں میرا آشیاں رکھنا دھوپ چھت پر ہوا ہو کمرے میں لان میں شوخ تتلیاں رکھنا چاند برسے تسلیوں کی طرح گھر میں دو چار کھڑکیاں رکھنا اپنی دنیا ہے دل فریب بہت ایک دل کو کہاں کہاں رکھنا تو رہے گا جہاں زمیں ہے تری میں جہاں ہوں مجھے وہاں رکھنا لفظ مل جائیں ...

    مزید پڑھیے

    ہیں ہواؤں میں تلخیاں شاید

    ہیں ہواؤں میں تلخیاں شاید آندھیوں میں ہو کچھ بیاں شاید لفظ کھو آئے ہیں سبھی معنی بات کہہ دیں خموشیاں شاید کتنی گہری اداسیاں ہیں ابھی نیند کچھ دے تسلیاں شاید گھر میں جسموں کی آنچ باقی ہے آج اجڑا ہے آشیاں شاید اس جگہ ہر کوئی اکیلا ہے جس جگہ ہیں بلندیاں شاید بچے الجھے ہیں سب ...

    مزید پڑھیے

تمام