Bilqis Zafirul Hasan

بلقیس ظفیر الحسن

ہندوستان کی نمایاں شاعرات میں شامل

One of the remarkable women poets in india.

بلقیس ظفیر الحسن کی غزل

    کوئی آہٹ کوئی سرگوشی صدا کچھ بھی نہیں

    کوئی آہٹ کوئی سرگوشی صدا کچھ بھی نہیں گھر میں اک بے حس خموشی کے سوا کچھ بھی نہیں نام اک نایاب سا لکھا تھا وہ بھی مٹ گیا اب ہتھیلی پر لکیروں کے سوا کچھ بھی نہیں بے چھوئے اک لمس کا احساس اک خاموش بات اس کے میرے بیچ آخر تھا بھی کیا کچھ بھی نہیں دوستی کیسی وفا کیسی تکلف بر طرف آپ کچھ ...

    مزید پڑھیے

    فسوں زدہ ہیں ہوائیں منظر تمام مسحور چپ پڑے ہیں

    فسوں زدہ ہیں ہوائیں منظر تمام مسحور چپ پڑے ہیں سیاہ نیرنگ نیم شب کا ستارے جھک جھک کے دیکھتے ہیں سحر کی لو میں جلا رہی ہے صبا کنول رنگ و بو میں تر ہیں درخت سارے سجائے موتی کی تھالیاں صف بہ صف کھڑے ہیں ہزار راتیں گزر گئیں اک ہمارے ہی غم کی شب نہ گزری اجالے خائف سیہ کدے سے بدل کے ...

    مزید پڑھیے

    زخم کو پھول کہیں نوحے کو نغمہ سمجھیں

    زخم کو پھول کہیں نوحے کو نغمہ سمجھیں اتنے سادہ بھی نہیں ہم کہ نہ اتنا سمجھیں زخم کا اپنے مداوا کسے منظور نہیں ہاں مگر کیوں کسی قاتل کو مسیحا سمجھیں شعبدہ بازی کسی کی نہ چلے گی ہم پر طنز و دشنام کو کہتے ہو لطیفہ سمجھیں خود پہ یہ ظلم گوارا نہیں ہوگا ہم سے ہم تو شعلوں سے نہ گزریں ...

    مزید پڑھیے
صفحہ 3 سے 3