Arman Rampuri

ارمان رامپوری

ارمان رامپوری کے تمام مواد

7 غزل (Ghazal)

    رہ گئی آبروئے عشق تیرے حریم ناز میں

    رہ گئی آبروئے عشق تیرے حریم ناز میں ڈھل گیا سوز زندگی میرے شکستہ ساز میں بالیں پہ میری آ گئے مٹ گئیں تیرہ بختیاں گیسو دراز کر دئے طول شب دراز میں اے دل مضطرب سنبھل اتنا نہ بے قرار ہو عقدہ کشائی ہے تری قبضۂ کارساز میں حسن کی جلوہ گاہ میں عشق تو بے نیاز تھا فتنے ہزار کیوں اٹھے ...

    مزید پڑھیے

    مری نگاہ میں ساقی بھی ہے شراب بھی ہے

    مری نگاہ میں ساقی بھی ہے شراب بھی ہے کہ ماہتاب بھی ہے اور آفتاب بھی ہے مجھی کو خنجر قاتل نے انتخاب کیا مرا ہی قتل گنہ بھی ہے اور ثواب بھی ہے خدائی بھر کا جو حصہ تھا دے دیا مجھ کو مرے غموں کا الٰہی کوئی حساب بھی ہے بھلائے بیٹھے ہیں ارماںؔ نظام روز و شب مری نگاہ میں گل رو بھی ہے ...

    مزید پڑھیے

    پایندہ حسن و زینت باغ جہاں نہیں

    پایندہ حسن و زینت باغ جہاں نہیں وہ کون سی بہار ہے جس کو خزاں نہیں واقف وہ میرے حال سے میں ان کے حال سے شرم و حیا سے گفتگو گو درمیاں نہیں اس کی نگاہ پھرتے ہی سب ہم سے پھر گئے وہ مہرباں نہیں تو کوئی مہرباں نہیں اے بادہ نوش پیتا ہے خلوت میں چھپ کے تو وہ کون سی جگہ ہے بتا وہ جہاں ...

    مزید پڑھیے

    ترے نام سے مجھے عشق ہے ترا کیا نشاں ہے خبر نہیں

    ترے نام سے مجھے عشق ہے ترا کیا نشاں ہے خبر نہیں ہے خبر بھی گر تو اسی قدر تو کہاں نہیں تو کدھر نہیں کبھی جا کے کوہ میں گھر گیا کبھی جا کے دشت بسا لیا جسے لا مکاں کی ہو جستجو کہیں اس کا گھر نہیں در نہیں غم زندگی بھی لٹا دیا زہے جس نے راہ فراق میں جسے اپنے تن کا نہ ہوش ہو وہ ہے اور کوئی ...

    مزید پڑھیے

    حسن جب بے نقاب ہوتا ہے

    حسن جب بے نقاب ہوتا ہے عشق خانہ خراب ہوتا ہے کتنے معصوم دل جلا ڈالے اک قیامت شباب ہوتا ہے غیر سے باندھتے ہو عہد وفا ہم سے لیکن حجاب ہوتا ہے میں نے مانا کہ خواب ہے الفت کتنا شیریں یہ خواب ہوتا ہے کس کی نظروں سے پی رہا ہوں میں کون مست شراب ہوتا ہے جب لب بام آپ آتے ہیں جلوہ گر ...

    مزید پڑھیے

تمام