ملک کو آخر مرے اب یہ ہوا کیا ہے خدا
ملک کو آخر مرے اب یہ ہوا کیا ہے خدا ہو رہے دنگے فسادوں کی دوا کیا ہے خدا رہنما ہی ملک کے دشمن بنے بیٹھے ہوں پھر ملک میں بہتے ہوئے خوں کی سزا کیا ہے خدا مذہبی مطلب نے ڈھیروں نام میں بانٹا تجھے تو تو قاضی ہے بتا اس کی سزا کیا ہے خدا کہتے ہیں سب ساری دنیا کو بنایا تم نے تو گاڈ اللہ ...