Anand Panday Tanha

آنند پانڈے تنہا

آنند پانڈے تنہا کے تمام مواد

4 غزل (Ghazal)

    زیست کیسے حسین ہو جائے

    زیست کیسے حسین ہو جائے آدمی جب مشین ہو جائے مطمئن ہیں خلوص سے ہم تو آپ کو بس یقین ہو جائے خواہش نفس ہے یہی ہر دم ساتھ اک نازنین ہو جائے لوگ ہیں بے شمار جب دل میں کیسے مالک مکین ہو جائے عشق ناداں کا جب ہوا کامل پھر کوئی کیوں ذہین ہو جائے بھر گیا زندگی سے دل اب تو موت شاید معین ...

    مزید پڑھیے

    زیست کی یوں تو شام تک پہنچے

    زیست کی یوں تو شام تک پہنچے عشق میں پر سلام تک پہنچے گفتگو جب ہوئی نگاہوں میں وصل کے ہم پیام تک پہنچے روز اس کی گلی میں ٹھہریں ہم کیا پتہ کب وہ بام تک پہنچے آخرش وہ ہوئے پشیماں ہی لوگ جو انتقام تک پہنچے کیوں نہ مل بیٹھ کر صلح کر لیں مسئلہ کیوں نظام تک پہنچے راز دل دوست سے بھی ...

    مزید پڑھیے

    اگر وہ خوب صورت ہے بھلی ہے

    اگر وہ خوب صورت ہے بھلی ہے ہماری روح بھی تو صندلی ہے ابھی رفتار پکڑے گی محبت ابھی تو وہ دبے پیروں چلی ہے یقیناً آ گئے ہیں بزم میں وہ نہیں تو اس قدر کیوں کھلبلی ہے دعا پھر غیب سے ماں نے ہمیں دی ہماری اک مصیبت پھر ٹلی ہے دکھاوا ہے محض شائستگی یہ تمہاری جب نظر ہی منچلی ہے ابھی ...

    مزید پڑھیے

    مل چکے ہیں گلاب سے پہلے

    مل چکے ہیں گلاب سے پہلے آپ کے انتخاب سے پہلے ہم ترا اعتبار کر لیں گے مطمئن ہوں جواب سے پہلے منتظر نیند کہہ رہی ہے یہ دور ہوں اضطراب سے پہلے پیار کا بھی سبق ضروری ہے علم کی ہر کتاب سے پہلے تھام لیں ہاتھ دفعتاً ان کا پوچھنا کیا جناب سے پہلے آپ میں بھی نشہ کہاں کم ہے کاش آتے شراب ...

    مزید پڑھیے