اسلاف کا حصہ تھا اگر نام و نمود اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اسلاف کا حصہ تھا اگر نام و نمود پڑھتے پھرو اب ان کے مزاروں پہ درود کچھ ہاتھ میں نقد رائج الوقت بھی ہے یا اتنی ہی پونجی پدرم سلطاں بود