ان دیکھی لہریں تنویر انجم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں یہ لہروں کی مانند چڑھتے اترتے طلسمات موسم ہرے پانیوں میں اتر جانے والے گلابوں میں ڈھل جانے والے یہ خوابوں کے دیپک جلاتے جلاتے چپکے سے پل پل اتر جانے والے