اے بے خبری کی نیند سونے والو اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اے بے خبری کی نیند سونے والو راحت طلبی میں وقت کھونے والو کچھ اپنے بچاؤ کی بھی سوچی تدبیر اے ڈوبتی ناؤ کے ڈبونے والو