احوال سے کہا کسی نے اے نیک شعار اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں احوال سے کہا کسی نے اے نیک شعار تو ایک کو دو دیکھ رہا ہے ناچار بولا کہ اگر عیب یہ ہوتا مجھ میں دو چاند جو ہیں صاف نظر آتے چار