افسردگی اور گرم جوشی بھی غلط اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں افسردگی اور گرم جوشی بھی غلط گم گشتگی اور خود فروشی بھی غلط کچھ کہئے اگر تو گفتگو ہے بے جا چپ رہئے اگر تو ہے خموشی بھی غلط