اب قوم کی جو رسم ہے سو اول جلول اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اب قوم کی جو رسم ہے سو اول جلول فاسد ہوئے قاعدے تو بگڑے معمول ہے عید مہذب نہ محرم معقول ہنسنا محمود ہے نہ رونا مقبول