آیا ہوں میں جانب عدم ہستی سے اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آیا ہوں میں جانب عدم ہستی سے پیدا ہے بلند پائے گی پستی سے عجز اپنا بہ زور کر رہا ہوں ثابت مجبور ہوا ہوں میں زبردستی سے