یہ وقت ہے زوال کا شاہد عزیز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں بستیاں اجڑ گئیں خاک و خوں سے بھر گئیں مکین کیا مکان کیا زمین و آسمان کیا سورجوں کی آگ میں صدائیں سب جھلس گئیں روشنی کے شہر میں تیرگی اتر گئی زندگی بکھر گئی یہ وقت ہے زوال کا یہ وقت ہے زوال کا