یہ کیا طلسم ہے خلیل تنویر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں میں اپنے آپ سے اکثر سوال کرتا ہوں یہ کیا طلسم ہے کیسا عجب تماشا ہے کہ بار بار سرابوں کی سمت جاتا ہوں وہ کون ہے جو مجھے راستہ دکھاتا ہے میں ظلمتوں کے بیاباں سے لوٹ آتا ہوں