ماضی ایک عذاب خلیل تنویر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اس نے شاید ٹھیک کہا تھا پیچھے مڑ کر دیکھو گے تو پتھر کے بن جاؤ گے میں نے پیچھے مڑ کر دیکھ لیا ہے