یاد

کسی برباد علاقے سے
نکلی
ایک گلی ہے
جس میں ہر شے
اپنی موت کے بعد آتی ہے