آخری بات

دنیا کی مٹی
سونا اگلتی ہے
اور مٹی کا سونا
موت کا زیور بنتا ہے