سپردگی یامین 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اس نے اپنی سوندھی سوندھی مٹی گوندھی تھی اور عجب سرشاری سے پیار کے چاک پہ رکھ دی تھی میں اپنے دونوں ہاتھوں کی پوروں میں جاگ اٹھا تھا