وقت کریم رومانی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں وقت ساکت اور جامد جیسے سورج اور یہ احساس کی دھرتی ہے جو پھرتی ہے اس کے گرد جس کو ہم نے بھول سے سمجھا ہے ماضی حال مستقبل