وقت ہجرت کا نشاں

سرمئی رنگ فضاؤں میں رچا جاتا ہے
اس رنگ میں روشن ہے
ستاروں کا جہاں
وقت ہجرت کا نشاں