عریاں سر خاتون زمن ہے اب تک میر انیس 07 ستمبر 2020 شیئر کریں عریاں سر خاتون زمن ہے اب تک ناموس پہ ایذا و محن ہے اب تک چہلم کے ہیں دن خاک اڑاؤ یارو شبیر کی لاش بے کفن ہے اب تک