غفلت میں نہ کھو عمر کہ پچھتائے گا میر انیس 07 ستمبر 2020 شیئر کریں غفلت میں نہ کھو عمر کہ پچھتائے گا رونا ہی غم شاہ میں کام آئے گا اسباب تعلق سے نہ بھر دل اپنا چلتے ہوئے سب کچھ یہیں رہ جائے گا