اب زیر قدم لحد کا باب آ پہنچا میر انیس 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اب زیر قدم لحد کا باب آ پہنچا ہشیار ہو جلد وقت خواب آ پہنچا پیری کی بھی دوپہر ڈھلی آہ انیسؔ ہنگام غروب آفتاب آ پہنچا