الٹی گنگا

وہ الٹی شلوار پہن کر
لوگوں سے یہ کہتا ہے
سرکار بھی الٹی ہے


شلوار بھی الٹی ہے