الفت ہو جسے اسے ولی کہتے ہیں

الفت ہو جسے اسے ولی کہتے ہیں
ایسوں کو سعید ازلی کہتے ہیں
اس بزم میں دھوپ اٹھا کے آتے ہیں جو لوگ
ہنس کر طوبیٰ لکم علی کہتے ہیں