سنو

اک بات کہنی ہے
محبت کرنے نکلے ہو
تو اتنا ذہن میں رکھنا
انا کی بات نہ سننا
صلے کی آس نہ رکھنا