سیاست

ضمنی انتخابات کی کہانی؟ کس کی جیت ہوئی اور کون ہارا؟

  • فرقان احمد
1665982779.webp

عمران خان کا جادو ایک بار پھر سر چڑھ کر بولا۔ عمران خان کی اپنے جھوٹے یا سچے بیانیے پر عوامی مہم کا توڑ پوری پی ڈی ایم اپنا پورا زور لگا کر بھی نہ کر پائی۔ نہ کوئی آڈیو لیک، نہ کوئی سیاسی داؤ اور نہ کچھ اور ان کے کام آیا۔

مزید پڑھیے

کن تین بڑی کمزوریوں نے پاکستان کو جکڑ رکھا ہے؟

  • فرقان احمد

ہم سب ان تمام نعمتوں کو جانتے ہیں، لیکن اس کے باوجود ہم غریب ہیں۔ دنیا میں بے وقعتی سی محسوس ہوتی ہے۔ آج کی تاریخ میں جب میں یہ مضمون لکھ رہا ہوں، ایف اے ٹی ایف کا اجلاس جاری ہے۔ وہی سبکی ہے اور وہی عالمی طاقتوں کی دھونس۔ یہاں سے خوار ہو کے نکلیں گے تو ہاتھ پھیلا کر آئی ایم ایف کے سامنے کھڑا ہونا ہوگا۔

مزید پڑھیے

پاکستان کے لانگ مارچ کی ٹائم لائن: کیا، کیوں اور کب؟

  • محمد کامران خالد

پاکستان کی سیاست ایک بار پھر احتجاج اور جلسے جلوس سے ہوتی ہوئی لانگ مارچ تک جاپہنچی ہے۔ کیا یہ لانگ مارچ کی روایت پاکستان تحریک انصاف کی اختراع ہے؟لانگ مارچ کی اصطلاح پہلی بار کس نے استعمال کی؟ پاکستان میں سب سے پہلا لانگ مارچ کب ہوا؟ کون سے لانگ مارچ حکمرانوں کے لیے ڈروانا خواب ثابت ہوئے؟ اور کون سا لانگ مارچ شروع ہونے سے پہلے دم توڑ گیا اور کس نے کسی کا دَم نکال دیا؟ آئیے آزادی سے اب تک پاکستان میں ہونے والے لانگ مارچ  کی ٹائم لائن (سال وار) پر نظر ڈالتے ہیں۔

مزید پڑھیے

پچیس مئی کو صرف لانگ مارچ نہیں ہوگا۔۔۔ پھر اور کیا ہوگا؟

  • شعبہ ادارت الف یار

پاکستان میں موسم بھی شدید ہے اور سیاسی پارہ بھی بلند ہے۔ 25 مئی کو پی ٹی آئی اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے جارہی ہے۔۔۔۔لیکن عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔۔۔طالب علم کے لیے ایک بری خبر۔۔۔موبائل فون کو ایک طرف رکھ دیجیے اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

مزید پڑھیے

کیا پاکستان میں ’پتہ نہیں‘ کی حکومت بننے جارہی ہے؟

  • فرقان احمد

آج کل ریاست پاکستان میں پتہ نہیں کا دور دوراں ہے۔ کون کیا کرنے جا رہا ہے، کیا کر رہا ہے، کیا ہوگا؟ کیسے ہوگا؟ کیوں ہوگا؟ کون کرے گا؟ کس نے کیا ہے؟ کیسے کیا ہے؟ کب کیا ہے؟ کس کے ساتھ مل کے کیا ہے؟ کون پیچھے ہے؟……… کچھ پتہ نہیں۔ خیر! نتیجہ اس سب کا صاف ہے۔ غیر یقینی ہے، عدم اعتماد ہے، عدم تحفظ ہے، سراسیمگی ہے اور یوں عدم استحکام ہے۔

مزید پڑھیے

سیاستِ لفظی: ایسے لفظوں کی کہانی جو سیاست کی نذر ہوگئے

  • محمد کامران خالد

لسانیات کی بحث میں کہا جاتا ہے آواز سے حرف اور  حرف سے لفظ بنتا ہے۔ لیکن یہ سفر اتنا آسان نہیں ہوتا۔۔۔آگ کا دریا ہے اور ڈوب کرجانےکے مترادف ہے۔ہر لفظ  طویل سفر کرتے موجودہ صورت تک پہنچتا ہے۔لیکن یہ سفر یہاں بھی ختم ہونے کا نام نہیں لیتا۔ آج ہمارا مقصد کوئی دقیق لسانی بحث کرنا نہیں ہے۔آج چند ایسے الفاظ کا تذکرہ کریں گے جو سیاسی وسماجی مباحث  میں بہت اہم ہیں  لیکن احتیاط نہ برتی جائے  تو "سیاست" کی نذر ہوسکتے ہیں۔

مزید پڑھیے

مرے تھے جن کے لیے وہ رہے وضو کرتے: احوال ہماری سیاسی عصبیتوں کا!

  • محمد عامر شہزاد

سیاسی وابستگیاں اپنی جگہ لیکن انہیں اس درجہ بڑھا لینا کہ یہ وابستگی سے بڑھ کر عصبیت بن جائے ،اور عصبیت بھی ایسی کہ جس کی وجہ سے ہمارے رشتے ناتے اور تعلق سب داؤ پر لگ جائیں، کسی طور بھی درست نہیں۔ہماری کچھ وابستگیاں ان سیاسی وابستگیوں سے بڑھ کر بھی ہیں۔ ہم اپنی نام نہاد جذباتیت کی رو میں بہہ کر ان کو بھی بھول جاتے ہیں۔

مزید پڑھیے
صفحہ 1 سے 2