تعلیم

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کمی: کیا تعلیم حکومت کی ترجیح نہیں؟

  • فرقان احمد

وفاقی حکومت کا ہائر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں پچاس فیصد کٹوتی کا فیصلہ۔۔۔کیا اعلیٰ تعلیم حکومت کی ترجیح نہیں ہے؟ بجٹ کٹوتی سے یونیورسٹیوں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا؟ کیا فیسوں میں اضافہ ہوجائے گا؟ نالج اکانومی کیا ہے؟ احسن اقبال نے کیا تبصرہ کیا؟ کیا حکومت نے یوٹرن لے لیا؟

مزید پڑھیے

آج کے نوجوان کو کیسے پڑھائیں؟

سوشل میڈیا ایک حقیقت ہے۔آج کا نوجوان صحیح معنوں میں سوشل میڈیا دور کا انسان ہے۔ استاد کو بھی نئے دور کے تقاضوں کو سمجھنا پڑے گا۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ ترقی یافتہ ممالک ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کو کلاس روم تک لے گئے ہیں۔ کرائسس مینجمنٹ، سوفٹ سکلز، سوشل میڈیا سکلز اور ای ٹیک وہ نئے مضامین ہیں جو تعلیم کا حصہ بن رہے ہیں۔۔۔کیا ہم اس تبدیلی کے لیے تیار ہیں؟

مزید پڑھیے

کیا آپ پیپر حل کرنے کا بہترین طریقہ جانتے ہیں؟

  • قاسم علی شاہ/سعید عباس سعید

سکولوں میں امتحانات کا سیزن ہے۔۔۔طلبہ، والدین اور اساتذہ امتحانات سے متعلق فکر مند رہتے ہیں۔ اکثر بچے امتحانی پرچوں کے لیے فکر مند اور نفسیاتی مسائل کا شکار ہوجاتے ہیں۔ پیپر حل کرنے میں مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ کیا آپ پیپر حل کرنے کا بہترین طریقہ معلوم ہے؟ آئیے قاسم علی شاہ سے معلوم کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے

ڈیجیٹل کتابیں: کتابوں سے عشق کی یہ آخری صدی نہیں ہے

  • سہیل افضل/محمد کامران خالد

ڈیجیٹل انقلاب نے انسانیت کو سہولت کے ساتھ ساتھ علم و دانش کے راستے بھی وسیع کردیے ہیں۔۔۔انٹرنیٹ کی دنیا میں کیا کچھ ہے۔۔۔کیا یہ صدی واقعی کتابوں سے دوری کی صدی ہے یا کتابوں سے محبت میں اضافہ ہوا ہے؟ طلبہ اور اساتذہ انٹرنیٹ سے کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔۔۔علم کا خزانہ آپ کا انتظار کررہا ہے۔

مزید پڑھیے

گرمی اتنی کہ سورج کو بھی آگیا پسینا: پاکستان کو گرمی کی شدید لہر کا سامنا

  • سعید عباس سعید/ ڈاکٹر کامران امین

سورج آنکھیں دیکھا رہا ہے، آگ اُگل رہا ہے ۔۔۔انسان ہانپ رہا ہے اور جانور دُبکے بیٹھے ہیں۔۔۔گرمی کی لہر نے زندگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔۔۔پاکستان میں ہیٹ ویو کا معاملہ کتنا سنگین ہے؟ کیا یہ معمول کی گرمی ہے ۔۔۔کیا سورج سوا نیزے پر آگیا ہے ؟ ہم اس گرمی سے خود کو کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں؟

مزید پڑھیے

زندگی میں کامیابی کا راز امتحانات کے نمبر نہیں، کچھ اور ہے!

  • محمد عامر شہزاد

ہمارے ہاں بچوں کی تعلیم اور تربیت کا عمل جن غلط یا ناپسندیدہ روایات کا شکار ہو چکا ہے ان میں سے ایک یہ ہے کہ والدین اور بڑے بچوں کی ذہانت و قابلیت اور استعداد کا اندازہ ان کے امتحانی نمبروں یا گریڈز سے لگاتے ہیں۔ یعنی بچوں نے امتحانات میں جس قدر نمبر حاصل کیے ہوتے ہیں اسی سے انہیں لائق یا نالائق، کامیاب یا ناکام اور ذہین یا کند ذہن کے خانوں میں تقسیم کردیا جاتا ہے ۔ بات صرف اتنی ہی نہیں ہے بلکہ بچوں کے لیے انتہائی تکلیف دہ والدین اور بزرگوں کا وہ رویہ ہوتا ہے جو اس تقسیم کے بعد ان کے ساتھ روا رک

مزید پڑھیے

آداب رمضان

  • محمد کامران خان

رمضان المبارک مسلمانوں کے لیے اللہ رب العزت کی بہترین عنایت ہے جو شکرگزاری اور تحدیث نعمت کے خصوصی مواقع فراہم کرتا ہے۔ اس ماہ مبارک میں جہاں ہم خود کوشش کرتے ہیں کہ اپنے اعمال صالحہ کو بڑھائیں اور اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کریں وہیں ہماری یہ بھی ذمہ داری ہے کہ ہر حیثیت میں اپنی نئی نسل تک بھی رمضان المبارک کا پیغام منتقل کرنے کی کوشش کریں۔

مزید پڑھیے
صفحہ 2 سے 2