12 ربیع الاول

12 ربیع الاول: یومِ ولادتِ رسول ﷺ پر اپنا محاسبہ کیجیے۔۔۔کیا ہم واقعی سچے عاشق رسول ﷺ ہیں؟

  • ڈاکٹر کامران امین
1665307035.webp

12 ربیع الاول۔۔۔مبارک دن۔۔۔حضور ﷺ کے ساتھ وفاداری کے اعادے کا دن۔۔۔اس دن ہم نے حضورﷺ کا چرچا کیا۔۔۔ان کی تعریف و تحسین سے اپنی زبان پاکیزہ بنایا۔۔۔۔ذرا سوچیے ! کیا یہ دن ہمارے لیے کوئی سبق چھوڑ گیا ہے؟ کیا ہم نے ہوم میلاد النبی ﷺ سے کچھ سیکھا ہے کہ نہیں۔۔۔؟ ذرا سوچیے !

مزید پڑھیے

12 ربیع الاول: احمد رضا بریلویؒ کی چار زبانوں میں لکھی شاہکار نعت

  • شعبہ ادارت الف یار
1665307022.webp

لَم یَاتِ نَظیرُکَ فِی نَظَر۔۔۔چار زبانوں (اردو،ہندی،عربی اور فارسی) میں لکھی گئی نعت۔۔۔ ذوقِ جمال اور حُسنِ خیال لیے دل لُبھاتا کلام۔۔۔سبحان اللہ ۔۔۔شاہکار نعت پڑھیے اور سنیے اور سر دُھنیے

مزید پڑھیے

12 ربیع الاول: حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کی حیات طیبہ ایک نظر میں (ٹائم لائن) قسط سوم

  • محمد کامران خالد
1665300163.webp

حضور نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ پر ایک نظرِ محبت۔۔۔ولادت سے انتقال تک اہم واقعات کا سال وار جائزہ۔۔۔ اس قسط میں حضرت علی و فاطمہ رضی اللہ عنہما کی شادی سے حضور ﷺ کے انتقال تک اہم واقعات بیان کیے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیے

12 ربیع الاول: سیرت کی 10 کتابیں جو آپ کو ضرور پڑھنی چاہییں

  • سید سعادت اللہ حسینی
1665292557.webp

12 ربیع الاول ولادتِ رسول کریم ﷺ کے موقع پر سیرت کی دس خوب صورت کتابوں کا تعارف۔۔۔سیرت نبوی ﷺ ایسا موضوع ہے کہ جس پر دنیا کی ہر زبان میں بلامبالغہ ہزاروں کتابیں لکھی گئی اور لکھی جارہی ہیں۔۔۔ہم یہاں اردو میں دس خوب صورت کتبِ سیرت کا تعارف پیش کررہے ہیں۔ ان کا ضرور مطالعہ کرنا چاہیے۔ یہ انتخاب جناب سید سعادت اللہ حسینی کا ہے۔ ان کے شکریے کے ساتھ یہ تحریر پیش کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیے

12 ربیع الاول: ولادتِ رسول کریم ﷺ کا مبارک تذکرہ، دل نشین انداز میں

  • محمد کامران خالد
1665285082.webp

آج کی تاریخ وہ تاریخ ہے جس کے انتظار میں پِیرکُہَن سال دَہر نے کروڑوں برس صَرف کردیے۔ سیارگانِ فلک اسی دن کے شوق میں ازل سے چشمِ براہ تھے۔۔۔۔۔ ربیع الاول کا مہینا تھا، دو شنبہ (سوموار) کا دن تھا۔ اور صبح صادق کی ضیاء بار سہانی گھڑی تھی۔۔۔۔۔۔حضور ﷺ کی ولادت کا دل نشیں تذکرہ

مزید پڑھیے

12 ربیع الاول: حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کی حیات طیبہ ایک نظر میں (ٹائم لائن) قسط دوم

  • محمد کامران خالد
1665232293.webp

حضور نبی کریم ﷺ خدا کے آخری نبی۔۔۔ہمارے دلوں کا سُرور۔۔۔انکھوں کی ٹھنڈک۔۔۔رسول اللہ ﷺ کی حیات طیبہ کے اہم واقعات کا سال وار جائزہ ۔۔۔12 ربیع الاول پر خصوصی تحریر

مزید پڑھیے

12 ربیع الاول: حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کی حیات طیبہ ایک نظر میں (ٹائم لائن) قسط اول

  • محمد کامران خالد
حضرت محمد رسول اللہ ﷺ

حضور نبی کریم ﷺ خدا کے آخری نبی۔۔۔ہمارے دلوں کا سُرور۔۔۔انکھوں کی ٹھنڈک۔۔۔رسول اللہ ﷺ کی حیات طیبہ کے اہم واقعات کا سال وار جائزہ ۔۔۔12 ربیع الاول پر خصوصی تحریر

مزید پڑھیے

Week of Blessings: 20 منتخب نعتیہ اشعار

  • سعید عباس سعید
1664416135.webp

جشن آمد رسول ﷺ ۔۔۔ہر دن ان کے نام ہے۔۔۔ہردن میلاد النبی کی یاد مناتے ہیں جب میناروں سے اشھدان محمد رسول اللہ کی مبارک آواز سنتے ہیں۔۔۔شاعروں کی زبان میں مدحت رسول ﷺ ...منتخب اشعار

مزید پڑھیے