پاکستان کے 75 سال

پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خانؒ: ان کی زندگی پر ایک نظر (ٹائم لائن)

  • محمد کامران خالد
ؒپاکستان کے پہلے وزیراعظم نوابزادہ لیاقت علی خان

آج 16 اکتوبر کو پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کی اکہترویں (71) برسی ہے۔۔۔وہ سیاست میں کیسے آئے؟ قائداعظم ان کے بارے میں کیا کہتے تھے؟ انھوں نے بطور وزیراعظم کیا خدماست سرانجام دیں؟ ان کو کس نے قتل کیا؟ سابق جاپانی وزیر اعظم شنزو ایبی اور لیاقت علی خان کے درمیان کیا چیز مشترک ہے؟ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جنھوں نے سب سے زیادہ عرصہ۔۔۔۔۔۔مزید پڑھیے

مزید پڑھیے

یومِ آزادی مبارک:پاکستان کے یومِ آزادی پر گوگل کا ڈوڈل

  • محمد کامران خالد
pakistan-independence-day-2022-6753651837109631-2x.webp

آج یومِ آزادی پاکستان ہے۔۔۔گوگل نے پاکستان کے جشنِ آزادی پر خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ڈوڈل جاری کردیا۔۔۔کیا آپ جانتے ہیں کہ اس ڈوڈل میں دکھائی جانے والی عمارت کون سی ہے؟ اس عمارت کی اہمیت کیا ہے؟

مزید پڑھیے

یومِ آزادی پاکستان 14 اگست : قیامِ پاکستان کی جمہوری جدوجہد کا سفر (1906 تا 1947)

  • محمد کامران خالد
قیام پاکستان کی تاریخ

جو قوم اپنے ماضی کو بھول جائے تو اس کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔۔۔یومِ آزادی کے موقع پر قیام پاکستان کی جمہوری جدوجہد کا سفر کیسے طے ہوا۔۔۔؟1906 تا 1947 تک کب کیا ہوا اور پاکستان کا قیام کیسے عمل میں آیا ہے؟ سال بہ سال کہانی

مزید پڑھیے

یومِ آزادی پر اشعار؛ ایسے اشعار جو دل کو گرما دیں اور روح کو تڑپا دیں

  • سعید عباس سعید
یوم آزادی مبارک

پاکستان ہماری جان اور ہماری پہچان ہے۔۔۔اس سے محبت کے اظہار ہر طریقہ لائق تحسین اور لائق رشک ہے۔۔۔شعرا نے بھی پاکستان سے محبت کا منفرد انداز اپنایا۔۔۔احمد ندیم قاسمی، راغب مراد آبادی اور صہبا اختر کی نظمیں پاکستان سے محبت کا ثبوت ہیں

مزید پڑھیے
صفحہ 1 سے 2