پاکستان تحریک انصاف

کرکٹ سے سیاست تک کا سفر: عمران خان کا سفر حیات (ٹائم لائن)

  • محمد کامران خالد
1665073727.webp

عمران خان ستر برس کے ہوگئے۔۔۔92 کا ورلڈ کپ جتوانے والے کپتان۔۔۔انھوں نے کرکٹ سے سیاست کا سفر کیسے طے کیا؟ کرکٹ میں کیا کارنامے سرانجام دیے؟ کپتان سے وزیر اعظم ۔۔۔۔ایک جائزہ (ٹائم لائن)

مزید پڑھیے

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس: وہ پہلو جس پر میڈیا توجہ نہیں کررہا ہے

  • فرقان احمد
ممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا۔۔۔کیا میڈیا پر جو کچھ بیان ہورہا ہے وہ حقیقت ہے؟ کیا پی ٹی آئی پر پابندی لگ جائے گی؟ کیا کسی جماعت پر کبھی پابندی بھی عائد ہوئی ہے؟

مزید پڑھیے

آئینِ پاکستان: آرٹیکل 63 اے کیا ہے؟ اس کی پاکستانی سیاست میں کیا اہمیت ہے؟

  • شعبہ ادارت الف یار
آئین پاکستان

پاکستان کی سیاست میں آئینِ پاکستان کی دو شقوں کا کئی برسوں سے چرچا ہے۔ وہ دو شقیں( آرٹیکلز) 62 اور 63 ہیں۔ آج سپریم کورٹ آرٹیکل 63 اے سے متعلق مقدمہ سن رہی ہے۔۔۔یہ آرٹیکل آخر ہے کیا؟

مزید پڑھیے

پنجاب ضمنی الیکشن: تحریک انصاف نے میدان مار لیا، پنجاب میں ن لیگ کی حکومت ختم

  • شعبہ ادارت الف یار
ضمنی پنجاب الیکشن

پنجاب میں اتوار کے دن چودہ اضلاع میں ضمنی الیکشن کا دنگل سجا۔ کس ضلع کے سب سے زیادہ حلقے شامل تھے؟ ن لیگ کو کہاں بڑا دھچکا لگا؟  کس کا پلڑا بھاری رہا؟ پی ٹی آئی نے کن علاقوں میں غیر متوقع طور پر کامیابی حاصل کی۔ یہ سب جاننے کے لیے یہ تحریر پڑھیے۔   

مزید پڑھیے

پنجاب ضمنی الیکشن: کن حلقوں میں کون کون مدمقابل ہے؟

  • فرقان احمد
پنجاب ضمنی الیکشن

پنجاب میں اتوار کے دن چودہ اضلاع میں ضمنی الیکشن کا دنگل سجے گا۔ کس ضلع کے سب سے زیادہ حلقے شامل ہیں؟ یہ الیکشن کتنی نشستوں کے لیے ہورہا ہے؟ کس کا پلڑا بھاری ہے؟ کتنی خواتین بطور امیدوار حصہ لے رہی ہیں؟ اور کس حلقے سے کون کون باہم مقابل ہے؟

مزید پڑھیے