مہنگائی

خوش رہنے کا راز جانیے صرف 17 لفظوں میں

  • سعید عباس سعید
خوشی کا راز

کیا آپ نے کبھی پیاسے سمندر یا ہانپتی ہوا کے بارے میں سنا ہے؟ یا آپ نے کبھی یہ محسوس کیا ہو کہ آسمان تنگیء داماں کا شکوہ کرتے ہوئےاپنی حدوں سے نکلنے کے لیے بے تاب ہورہا ہے۔ نہیں نا! بھلا ایسا کیسے ممکن ہوسکتا ہے۔۔۔۔

مزید پڑھیے

ایئر ٹیکسی:مہنگے پیٹرول اور ٹریفک جام سے چھٹکارا پائیے

  • سعید عباس سعید
ایئر ٹیکسی

پاکستان کے بڑے مسائل میں سے سرفہرست مسلسل مہنگا ہوتا پیٹرول اور بڑے شہروں میں بے ہنگم ٹریفک ہیں۔پاکستانیوں کے لیے ایک خوش خبری ہے۔۔۔اب آپ پیٹرول کی بچت اور ٹریفک میں پھنسے بغیر ایئر ٹیکسی میں۔۔۔۔

مزید پڑھیے

کیا پاکستان میں آئی ٹی انڈسٹری خطرے میں ہے؟

  • شعبہ ادارت الف یار

پاکستان میں آئی ٹی کا شعبہ تیزی سے ترقی کررہا ہے۔ آن لائن اور فری لانسنگ کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔ لیکن کیا آپ نے غور کیا کل سے ٹویٹر پر آئی ٹی انڈسٹری کی تباہی کی خبریں کیوں آرہی ہیں؟ شنید ہے کہ حکومت آن لائن کمائی پر ٹیکس عائد کرنے جارہی ہے۔ کیا یہ فیصلہ پاکستان کی آن لائن انڈسٹری کے لیے نیک شگون ثابت ہوگا؟ اس ٹیکس سے پاکستان کو کیا نقصان ہوگا؟ بھارت کے مقابلے میں پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ کتنی ہے؟ ٹویٹر پر کیا چل رہا آئیے ذرا جائزہ لیتے ہیں کہ اس میں کتنی صداقت ہے۔

مزید پڑھیے

کیا دنیا سے تیل ختم ہونے والا ہے؟ خبردار ! تیل مزید مہنگا ہونے والا ہے

  • ملک محمد شاہد

پاکستان میں تیل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں اور ابھی ان میں مزید اضافہ بھی متوقع ہے۔ کیا تیل سستا ہوپائے گا؟ بجلی کی کمی کو شمسی توانائی (سولر انرجی) کے ذریعے پورا کرنے کے لیے گھریلو سطح پر سولر پلیٹوں کا استعمال خاصا عام ہو چکا ہے۔ کیا پیٹرول کا متبادل بھی کچھ ہوگا ؟ کیا تیل دنیا سے ختم ہونے والا ہے؟ اگر دنیا میں زیر زمین تیل (یعنی فوسل فیول) کا ذخیرہ ختم ہو گیاتو پھر توانائی کی یہ ضروریات کیسے پوری کی جائیں گی؟ آئیے ان سوالات کے جواب تلاش کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے