ایشیا-کپ

ایشیا کپ: پاکستان بمقابلہ ہانک کانگ، سُپر فور میں چوتھی ٹیم کون سی پہنچے گی؟

  • محمد کامران خالد
پاکستان بمقابلہ ہانک کانگ

کیا پاکستان ایشیا کپ میں سُپر فور میں پہنچ پائے گا؟ پاکستان اپنا اگلا میچ کب اور کس کے ساتھ کھیلے گا؟ پاکستان اور بھارت کے درمیان دوبارہ میچ کب کھیلا جائے گا؟

مزید پڑھیے

ایشیا کپ اور نیدر لینڈ دورے کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

  • محمد کامران خالد
پاکستانی کرکٹ اسکواڈ

اگست میں دوبئی میں ایشیائی ٹیموں کے درمیان کرکٹ کا میلہ سجے گا۔۔۔اس ٹورنامنٹ سے پہلے پاکستانی کرکٹ ٹیم پہلی بار نیدر لینڈ کا دورے کرنے جارہی ہے۔۔۔کون کون کھلاڑی پاکستانی اسکواڈ کا حصہ ہوگا۔۔۔؟

مزید پڑھیے

ہاکی ایشیا کپ 2022: کیا پاکستان ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرپائے گا؟

  • محمد کامران خالد

انڈونیشیا میں گیارہواں ہاکی ایشیا کپ جاری۔۔۔ کیا بھارت اپنی دفاعی پوزیشن برقرار رکھ پائے گا؟ اس ایونٹ میں کتنی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں؟ اس ایونٹ کی پہلی تین ٹیمیں ہاکی ورلڈ کپ 2023 کے لیے کوالیفائی کرجائیں گی۔ کیا پاکستان اس بار ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرپائے گا؟ پاکستان اب تک کتنے ایشیا کپ جیت چکا ہے؟

مزید پڑھیے