نعت شریف

12 ربیع الاول: احمد رضا بریلویؒ کی چار زبانوں میں لکھی شاہکار نعت

  • شعبہ ادارت الف یار
1665307022.webp

لَم یَاتِ نَظیرُکَ فِی نَظَر۔۔۔چار زبانوں (اردو،ہندی،عربی اور فارسی) میں لکھی گئی نعت۔۔۔ ذوقِ جمال اور حُسنِ خیال لیے دل لُبھاتا کلام۔۔۔سبحان اللہ ۔۔۔شاہکار نعت پڑھیے اور سنیے اور سر دُھنیے

مزید پڑھیے

امام اہلسنت، مولانا احمد رضا خان بریلوی ؒ کا ایمان افروز نعتیہ کلام

  • محمد عامر شہزاد
1665236269.webp

مولانا احمد رضا خان بریلوی کو جہاں امام اہلسنت کا درجہ حاصل ہے، وہیں مدحت رسول اور نعت گوئی میں ان کا ہمسر تلا ش کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ احمد رضا خان علیہ الرحمۃ کے نعتیہ کلام کی معراج تک پہنچنا کسی عام نعت گو کے بس کی بات نہیں۔

مزید پڑھیے

نعت بے نقط : ہر دم درود سرور عالمﷺ کہا کروں

  • ولی رازی
مسجد نبوی

فنِ نعت میں بہت سے اساتذہ و تلامیذ نے نام کمایا ، کہ یہ فن ہی ایسا ہے ، جو مٹی کو سونا اور خاک کو آسمان کر دیتا ہے۔ مولانا ولی محمد رازی بھی بہت خوبصورت انداز میں بارگاہِ نبوت میں گلہائے عقیدت پیش کرنے والوں میں سے ایک ہیں۔ زیرِ نظر نعت کی انفرادیت یہ ہے کہ اس میں کوئی نقطہ نہیں، یعنی یہ بے نقط نعتِ رسولِ مقبولﷺ ہے۔

مزید پڑھیے

نعتِ رسولِ مقبولﷺ : رسولِ پاک کا رتبہ جدا، صلّے علیٰ کہیے

  • حمّاد یونُس
مسجدِ نبوی ﷺ

ماہِ ربیع الاول کا نعتِ رسول مقبول ﷺ سے ایک خاص ربط ہے ۔ یوں تو ہر چلتی سانس کی زادِ راہ درودِ شریف کرنی چاہیے ، کہ خود ربِّ ذوالجلال نے بھی سورۃ احزاب میں یہی فرمایا ہے ، اور یہی اس باری تعالیٰ اور اس کے فرشتوں کی سنت بھی ہے کہ "صلّے علیٰ کہیے۔۔۔۔"

مزید پڑھیے

نعتِ رسولِ مقبول ﷺ

  • حماد یونُس
نعت رسولِ مقبول ﷺ

نعت ایسا ہنر ہے کہ بغیر سعادت حاصل نہیں ہوتا۔بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم میں گلہائے عقیدت بھیجنے کی جستجو کرنا ہی اپنی جگہ باریابی کا ایک راستہ ہے۔ یہ مرتبہ بلند مِلا ، جِس کو مِل گیا۔۔۔۔۔۔

مزید پڑھیے