ناسا

ناسا کی ایک بڑی کامیابی؛ کیا زمین کو ایک بڑے خطرے سے بچا لیا گیا؟

  • ملک محمد شاہد
1664691305.webp

ناسا کا خلائی مشن ایک دور درازخلائی چٹان سے کیسے ٹکرایا؟ اس ٹکرائو کا مقصد کیا تھا؟ اس ٹکراؤ سے ناسا کی کون سی ٹیکنالوجی میں مدد ملے گی؟ کیا ناسا نے زمین کو ایک بڑے خطرے سے بچا لیا۔۔۔؟ کیا آپ ناسا کے ڈارٹ پروجیکٹ کے بارے میں جانتے ہیں؟ انسانیت کے اصل ہیرو کون ہیں؟ جانیے ایک تازہ خبر کا احوال

مزید پڑھیے

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا مہنگا ترین لباس کون سا ہے؟

  • ملک محمد شاہد
1662815800.webp

دنیا کا مہنگا ترین لباس کون سا ہے؟ اس کی قیمت کتنی ہے؟ وہ لباس مہنگا کیوں ہے؟ اس لباس کا استعمال کہاں ہوتا ہے؟ کیا ہم اس لباس کو خرید سکتے ہیں؟ مہنگے ترین لباس کی منفرد خصوصیات کیا ہیں؟

مزید پڑھیے

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ:یہ کیا ہے؟ اس سے کیا چیز دریافت کی جاسکتی ہے؟

  • ملک محمد شاہد
جیمز ویب خلائی دوربین

کئی دنوں سے سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز پر جیمز ویب ٹیلی اسکوپ اور ناسا کی طرف سے جاری کردہ تصاویر کا چرچا ہے۔کیا آپ جیمز ویب ٹیلی اسکوپ سے متعلق جانتے ہیں؟ اس میں خاص بات کیا ہے؟ اور اس ٹیلی اسکوپ کی کھینچی گئی تصاویر کی اہمیت کیا ہے؟

مزید پڑھیے

کیا مریخ پر خلائی مخلوق رہتی ہے؟

  • ابوفضیل عباس
مریخ پر انسان

انسان زمین کو چھوڑ کر مریخ پر جارہا ہے۔ امریکی خلائی مشن کا خیال ہے کہ کہیں مریخ پر 'انسان نما' مخلوق آباد ہے۔۔۔مریخ پر انسانی کچرے کے آثار۔۔۔۔

مزید پڑھیے

ناسا کا خلا میں سب سے بڑا شمسی بادبان بھیجنے کا اعلان

  • ملک محمد شاہد

ناسا خلا میں سب سے بڑا شمسی بادبان بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔سورج کی روشنی سے چلنے والے شمسی بادبان خلائی جہازوں کو خلا میں دور تک لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یعنی کم خرچ بالا نشین، ایندھن کا خرچ بھی بچے گا اور وزن کم ہونے کی وجہ سے خلائی جہاز زیادہ دور تک سفر کرسکے گا۔کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ شمسی بادان کیا ہوتے ہیں؟ کیا یہ نیا تصور ہے؟ ناسا سے پہلے کس ملک نے شمسی بادبان خلا میں بھیجا تھا؟کیا آپ کو جادوئی کہانیوں میں اڑن کھٹولے بادبان سے چلنے والے بحری جہاز یاد ہیں؟ آئیے آپ کی یاد تازہ کرتے ہیں ۔

مزید پڑھیے

ناسا نے اپنے خلائی مشن میں 2030تک توسیع کیوں کی؟

  • ملک محمد شاہد

کیا آپ انٹرنیشنل سپیس اسٹیشن کے بارے میں جانتے ہیں؟ کیا یہ امریکہ کی ملکیت ہے؟ اب تک کتنے لوگ اس خلائی اسٹیشن کی سیر کرچکے ہیں؟ کیا آپ بھی خلا میں جانا چاہتے ہیں؟ اس منصوبے کے مقاصد کیا ہیں؟ یہ منصوبہ کب تک چلے گا؟ ان سوالوں کے جواب جاننے کے لیے اس تحریر کو پڑھیے۔

مزید پڑھیے

بلیک ہول کی حقیقت کیا ہے؟ بلیک ہول کی نئی شہادت موصول

  • ملک محمد شاہد
1661342496.webp

کائنات میں "کالے دھبے" یعنی بلیک ہول کا ایک بار پھر چرچا۔۔۔آپ بلیک ہول کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ بلیک ہول کی حقیقت کتنی ہے اور افسانہ کتنا؟ کیا بلیک ہول قیامت کی نشانی ہے؟ بلیک ہول سے متعلق ناسا کی نئی تحقیق نے اس پر یقین بڑھا دیا۔۔۔اپنی آنکھوں سے دیکھیے کائنات کے کالے دھبے!

مزید پڑھیے