افسانہ

بدلے کے نرت بھائو

سائیں سے سانچار ہو بندے سے ست بھائو چاہے لمبے کیس رکھ چاہے گھوٹ منڈائو بارک اللہ ، شکر ہے کہ آپ خود ہی مجھ سے بھی دو قدم آگے اس سعی میں لگے ہوئے ہیں کہ واقعات کے ڈھیر کی بوسیدگی جب بو چھوڑے اور سب کو بیگانگی کا جبہ اڑھنے کو بانٹے، تو ۔۔۔؟ اور بے حسی کی اذیتوں کے شکار نفوس اسے ...

مزید پڑھیے

سمندر کا پیٹ

چمکتی رو پہلی دھوپ میں غراتی، زرد دھول اڑاتی جیپ، نئی اسفالٹ سڑک پر جھٹکے سے رکی تو ڈھلوان میں جوہڑ کے کنارے کھڑی چہچہاتی نوخیز لڑکی، کمر کمر سبز پانی میں چیختے چلاتے، چھینٹے اُڑاتے، مٹی میں اٹے، زردی مائل ننگے بچے، سب سہم کر چپ ہوگئے۔ دولاغر بوڑھے کھانستے ہوئے لاٹھیوں اور ...

مزید پڑھیے

قطار میں کھڑے چہرے

وہ ایک اداس ، دل گرفتہ اور بوجھل سی شام تھی جب فلورا نے دیکھا کوے قطار میں کھڑے ہیں اور آسمان پرندوں سے بھرا ہے۔ دفعتہ کہیں سے Hipco کی ریش میوز ک ابھری اور فلورا کو لگا سر میں درد کی ایک شدید سی لہراٹھی ہے جو سرکتے ہوئے نیچے کمر کی طرف جارہی ہے۔ ’’ایبولا‘‘ وہ خوف میں نہاگئی ...

مزید پڑھیے

پت جھڑکے لوگ

جاڑوں کے آتے ہی ان بوڑھی کھوسٹ ہڈیوں کوجانے کیاہوجاتاہے کہ چیخنے لگتی ہیں،ہلنے لگتی ہیں کچھ اس قدرکہ چلناپھرنا،اٹھنابیٹھناایک عذاب لگنے لگتاہے۔بوسیدہ سی کھٹیاپردرازخستہ لحاف میں دبکی خودکو آ دھی طرح گرماتے ہوئے میں نے بے اختیارسوچا۔ اف!!یہ سرماکی طویل راتیں اورسردیوں کی ...

مزید پڑھیے

سورج کی موت

ارے یہ کیا؟صبح کا اخبارالٹتے ہوئے جیسے ہی آفتاب خاں کی نظراس سرخی پرپڑی کہ سورج دھیرے دھیرے گل ہورہاہے۔وہ بے اختیارچونکے۔۔۔ہوگایہ کوئی سائنسی انکشاف انہیں کیاپتہ ۔ وہ توبس اتنا جانتے تھے کہ سورج توسوانیزے پہ اٹکاانکے اندرآگ اُگل رہاہے اورپیاس کاوہ عالم ہے کہ وہ ساتوں ...

مزید پڑھیے

وہ پرندہ

وہ پرندہ ۔۔۔ بہت ہولے سے بہت چپکے سے ہزاروں میل کا سفر طئے کرکے جب سے پرندوں بھری اس جھیل میں آیا تھا ۔ بہت اکیلا تھا ۔وہ ۔۔ پہلی ہجرت ۔۔ اجنبی سرزمین ۔ ۔ اپنا تو کوئی نہیں ۔ وہ کیا کرے ؟ خدایا وہ کیا کرے ؟ پرندوں بھری جھیل میں بے شمار پرندے تھے ۔ جگمگاتے رنگوں والے نرم نازک ، ملائم ...

مزید پڑھیے

تھکی ہوئی ناری

پھروہی صبح تھی ۔۔۔ ایک اوردن۔ اوراس دن کے وہی تقا ضے وہی بوجھل کثیف لمحات ۔ اوروہی دومختلف جہانوں کابوجھ، جس کوریزہ ریزہ ڈھوتے ہوئے نغمہ نے بے اختیارسوچاکہ اس کی دنیامیں سب کچھ بخیرکیوں نہیں؟ وہ Low cost Housing پراجکٹ کولے کربہت دنوں سے ٹینشن میں تھی کل رات بھی وہ پوری طرح سونہیں ...

مزید پڑھیے

پانچویں سمت

اُف!!وہ ایک چہرہ لودیتاہواچہرہ محسوساتی مسکراہٹ مقناطیسی کشش، یہ چہرہ کیوں اس کے آگے آنے لگاتھاباربارلگاتارکچھ پڑھتاہوا، اس کے اندرکچھ کھوجتاہوایہ کہتاہوا تم چاروں دشاؤں میں کیوں بھٹک رہی ہو،آؤاس پانچویں سمت میں آؤ جو میرے اندرروشن ہے۔ رجنی چونکی ٹھٹھکی ،سٹپٹائی ، اس ...

مزید پڑھیے

طور پر گیا ہوا شخص

آسائشوں کی آگ لینے بے وطنی کے کوہِ طور پر گیا تھا وہ شخص۔ اور شہر کے نامور پارک میں یکاوتنہا اس کی بیوی گمراہ ہورہی تھی۔ اس کے خیالات بھٹک رہے تھے، اس کی سوچیں لڑکھڑا رہیں تھیں فطری جبلتوں کے زہریلے سانپ لمحہ بہ لمحہ اس کو ڈس رہے تھے۔ اور وہ بڑی بے بسی سے لنڈ منڈ درخت کو دیکھ رہی ...

مزید پڑھیے

پگلا

دورتک لہلہاتے کھیتوں میں وہ پگلا کسی بجو کا کی طرح ٹنگا کھڑا تھا ۔لکڑی جیسا جسم ،ہانڈی جیساسر۔ ’’منا ‘‘منحنی جسم ، اندر کو دھنسی آنکھیں اورپچکے ہوئے پیٹ والا بوڑھا لرزگیا ۔۔ ’’منا یہ کیسا مجاق ہے‘‘ مجوری (مزدوری )کررہاہوں ’’پگلے نے اپنا ہانڈی جیسا سرہلایا ۔ ’’کس نے کہا ...

مزید پڑھیے
صفحہ 38 سے 233