میری ناتمام محبت
ایک صبح میں بالا خانے سے نیچے جارہی تھی کہ کمرہ ملاقات میں مجھے گفتگو کی آواز سنائی دی۔ جھانک کر دیکھا تو زبیدہ دادی ایک مخملی صوفے پر بیٹھی ہوئی اپنی ایک بوڑھی سہیلی سے کہہ رہی تھیں، ’’کل ہمارے خط کے جواب میں روحی کے والد کے پاس سے خط آگیا! وہ عنقریب یہاں آنے والے ہیں اور ...