اے رود موسیٰ
تم میری باتیں غور سے سن تو رہے ہونا؟ سترہ سال کی عمر میں میں خوبصورتی کا مکمل نمونہ تھی۔ میرا جسم متناسب تھا، قد لمبا لمبا ہاتھ پاؤں صندلیں۔ آنکھیں شراب کے پیالے۔ رنگت ایسی جیسے کسی نے میدہ، گلابی پانی سے گوندھ کر رکھ دیا ہو۔ تم اگر اسے خود ستائی نہ کہو تو میں یہ کہنے کی جرات ...