سوچو تو

چاہت کا پردہ رکھنا
اور نفرت ظاہر کر دینا
ایک ہی انداز کسی دن
تم کو تنہا کر جائے گا