سپاہی سے مخاطب ہوتے ہوئے مددثر عبّاس 07 ستمبر 2020 شیئر کریں میرا قلم اور تمہاری بندوق کا بٹ ایک ہی درخت کی لکڑی سے بنے ہیں اس درخت کی لکڑی سے کوئی کشتی بنائی جا سکتی تھی جس پر میں اور تم سوار ہو کر سمندر میں سیر کے لئے نکل جاتے اور حادثاتی موت مر جاتے