پوسٹ میں ملی قبر مددثر عبّاس 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مجھے ایک قبر بھیجو ایک رنگین تابوت چند ایک پھول موت میرے پاس پہلے سے ہی موجود ہے اور ایک کتبہ بھیجو جو تم خود ہو جس پر میرا نام آسانی سے پڑھا سکتہ ہے