شمع روشن ہے سر بزم نگاہوں میں مگر جاوید کمال رامپوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں شمع روشن ہے سر بزم نگاہوں میں مگر کس کو معلوم دبے پاؤں اندھیرا آیا سو گئی مسند شاہی پہ کہیں آزادی کون سی رات گئی کس کا سویرا آیا