آہٹوں کے سراب میں گم ہیں

آہٹوں کے سراب میں گم ہیں
تیری باہوں کے خواب میں گم ہیں
اپنے ہوش و حواس کیا جانیں
کس جہان خراب میں گم ہیں