دل سے مجبور آپ سے بیزار

دل سے مجبور آپ سے بیزار
اس دوراہے پہ آ گئے ہو گے
آؤ بیٹھو کہ بے بسی معلوم
دل سے پھر مات کھا گئے ہو گے