شبیر کا غم یہ جس کے دل پر ہوگا

شبیر کا غم یہ جس کے دل پر ہوگا
آنسو جو گرے گا شکل گوہر ہوگا
پوچھے گا خدا جب ایسے در کی قیمت
تب حشر میں جوہری پیمبر ہوگا