سچی آنکھیں جھوٹی آنکھیں

یہ آنکھیں اک ایسے شخص کا
عطیہ ہیں
جس نے اس دوزخ میں رہ کر
اک جنت آباد کری تھی
نفس کو زنجیریں پہنا کر
روح اپنی آزاد رکھی تھی